Overview
- Updated On:
- 24.02.2026
- 1,600.00 Marla
Property Description
زمین برائے فروخت – 80 کنال (روڈ سائیڈ)
مجھ سے اکثر لوگ سوال کرتے ہیں کہ آپ نے اتنی محنت سے تیار کیے گئے ریسٹ ہاؤسز اور زمین فروخت کرنے کا فیصلہ کیوں کیا؟
اس فیصلے کے پیچھے میری سوچ بالکل واضح ہے :
۔ نہ میں خود اس جگہ سے عملی فائدہ اٹھا سکتا ہوں اور نہ ہی مجھے یہ امید ہے کہ میری آنے والی نسلیں اس سے قائد و حاصل کر سکیں گی۔
2۔ یہ جنگلات اور خوبصورت قدرتی مقامات ایسے افراد کے پاس ہونے چاہئیں جو انہیں بہتر انداز میں استعمال میں لاسکیں۔
3۔ جب لوگ رہائش اور زمین کو ترس رہے ہوں، تو سینکڑوں کنال زمین بغیر کسی مقصد کے اپنے پاس رکھنا میرے لیے مناسب نہیں۔
ہ۔ اس زمین کی فروخت سے حاصل ہونے والی رقم سے اپنے علاقے میں ایسا فائدہ مند کاروبار شروع کرنے کا ارادہ ہے جس سے مقامی لوگوں کو روزگار اور پورے علاقے کو
انجنیئر ڈاکٹر محمد نقاب خان
مقام
گاوس امبیلا، ضلع بونیر، خیبر پختو نخوا سواڑی روڈ پر روڈ سائیڈ واقع
کل رقبہ 80 : کنال
مرلہ میں 1600 : مرے
کل رقبہ 80 : کنال
)کل قیمت 300,000,000 : روپے (30 کروڑ
فی مرلہ قیمت 187,500 : روپے
خصوصیات
سڑک کے ساتھ واقع، آسان اور براہ راست رسائی
زمین میں 25 سال پرانا قدرتی جنگل شامل
جنگل میں مختلف اقسام کے درخت اور پودے موجود
ماحول دوست، سیاحتی اور قدرتی منصوبوں کے لیے بہترین انتخاب
پانی کی سہولت دستیاب ہے، جو سولر سسٹم کے ذریعے حاصل کی جاتی ہے
قریب ہی قدرتی آبشار (واٹر فال) موجود ہے، جس کی وجہ سے یہ جگہ نہایت خوبصورت اور مزید پرکشش ہو جاتی ہے
زمین کی قیمت میں جنگل شامل ہے، جو اس پراپرٹی کی قدر کو نمایاں طور پر بڑھاتا ہے


