Overview
- Updated On:
- 06.04.2026
- 6.00 Marla
Property Description
📢 مکان برائے فروخت
عثمان کالونی موضع لال بھگالی میں چھ مرلہ کا خوبصورت مکان فروخت کے لیے دستیاب ہے۔ مکان رہائش کے لیے بہترین لوکیشن پر واقع ہے۔ قریب ہی الکرم سکول موجود ہے، پھاٹک کے نیچے والی سائیڈ، شمال کی طرف مکان واقع ہے۔
🔹 تفصیلات:
✅ چھ مرلہ مکان
✅ فرنٹ پر ایک دکان موجود
✅ نیچے: 2 کمرے + کچن + باتھ روم + برآمدہ
✅ فرش مکمل اور بہترین حالت میں
✅ اوپر جانے کے لیے سیڑھیاں موجود
🔹 اوپر کی منزل:
✅ 1 بڑا کمرہ اٹیچ باتھ روم کے ساتھ
✅ ایک چھوٹا روم (سٹور کے طور پر بھی استعمال ہو سکتا ہے)
✅ ٹی وی لاؤنج / برآمدہ
✅ کپڑے اور برتن دھونے کے لیے الگ جگہ
✅ اوپر بھی مکمل فرش
💰 سنجیدہ خریدار حضرات رابطہ کریں
📞 رابطہ نمبر: (03006294693)
Address: Kahror Pakka, Pakistan
City: kahror pakka
Area: Usman colony
State/County: punjab
Country: Pakistan
Property Id: 1955
Property Size: 6.00 Marla
Basic Utilities
Electricity
Gas
internet
Sewerage System
Water Supply
External & Nearby
Gym
Hospitals
Mosque
Park
Schools
Interior Features
Dining
Kitchen
Parking Space
Store Room
TV Lounge
Special Features
Corner Plot
Facing Park


