Overview
- Updated On:
- 21.04.2026
- 3 Bedrooms
- 1 Bathrooms
- 5.00 Marla
Property Description
5 مرلہ مکان برائے فروخت
فوری رجسٹری— فوری قبضہ
بمعہ 1 دکان
3 کشادہ ہوا دار کمرے، گیراج، چھت پر پردی
نزد ڈاکٹر سہیل اسلم ہسپتال دنیا پور روڈ کہروڑ پکا
رابطہ: تصور خان 03347856436
اگر آپ کہروڑ پکا یا گرد و نواح میں اپنی کوئی بھی پراپرٹی (مکان، دکان، پلاٹ یا زرعی زمین) فروخت کرنا چاہتے ہیں،
یا اسے رینٹ اور لیز پر دینا چاہتے ہیں،
تو اب پریشان ہونے کی ضرورت نہیں!
ہم بغیر کسی کمیشن کے آپ کا پیغام آپ کے صحیح گاہک تک پہنچائیں گے۔
ابھی اپنی جائیداد کی تفصیلات ہمیں 03007855886 پر وٹسایپ کریں،
ہم اسے
bkwpropertysolution.com
پر لسٹ کریں گے
جہاں ہزاروں خریدار اور کرایہ دار آپ کے منتظر ہیں۔اس ویب سائٹ پر آپ اپنی پراپرٹی خود بھی ایڈ کر سکتے ہیں ۔ شکریہ
Property Id: 2024
Price: Rs2,500,000
Property Size: 5.00 Marla
Bedrooms: 3
Bathrooms: 1
Basic Utilities
Electricity
Gas
internet
Sewerage System
Water Supply
External & Nearby
Gym
Hospitals
Mosque
Park
Schools
Interior Features
Dining
Kitchen
Parking Space
Store Room
TV Lounge
Special Features
Corner Plot
Facing Park


